میڈونا ان دہ چرچ
میڈونا ان دہ چرچ ڈچ مصور یان وین آئیک کا تخلیق کردہ رنگ روغن کے ذریعے سے بنا فن پارہ ہے جس میں بی بی مریم ایک کیتھڈرل میں ایک ملکہ کے لباس میں ملبوث نومولود یسوع مسیح کو اپنی گود میں اٹھائے ملکۂ فردوس ہونے کی علامت میں کھڑیں ہیں-