صفحۂ انتظام مقطر غلط کاری میں خوش آمدید! مقطر غلط کاری (انگریزی: Abuse filter) ایک خودکار اطلاقیہ ہے جس کے ذریعہ انجام پانے والے جملہ اقدامات کے لیے خودکار قوانین کی تطبیق کی جاسکتی ہے۔ اس صفحہ میں متعین مقطرات کی فہرست موجود ہے، نیز اس صفحہ کے ذریعہ ان مقطرات میں ترمیم بھی کی جاسکتی ہے۔