میڈیاویکی:Abusefilter-warning-removal
انتباہ۱:
آپ کی یہ ترمیم تخریب کاری کے دائرہ میں آسکتی ہے۔ ایک خودکار مقطار (filter) کے ذریعہ آپ کی ترمیم محفوظ ہونے سے روک دی گئی ہے، اس لیے کہ آپ مضمون کے ایک بڑے حصہ کو حذف کررہے ہیں؛۔ یہ ضروری ہے کہ ویکیپیڈیا سے تخریبی مواد اور غلط معلومات کو حذف کیا جائے لہذا آپ کی حالیہ ترمیم اسی ضمن میں ہے تو براہ کرم صفحہ کو دوبارہ محفوظ کریں۔ بصورت دیگر ویکیپیڈیا میں آپ پر پابندی عائد کی جاسکتی ہے، اس لیے اس طرح کی ترامیم سے گریز کریں۔ |