میڈیاویکی:Categoriespagetext
ویکیپیڈیا زمرہ جات موجود مضامین کو آپ کی سہولت کے لیے موضوع وار ترتیب دینے کا نام ہے۔ یہ خاص صفحہ تمام زمرہ جات کو الف بائی ترتیب سے دیکھنے کے لیے ہے۔
- ایک کے بعد ایک پر نظر ڈالنے کے لیے ویسے ایک مشکل کام ہے، کیونکہ ویکیپیڈیا پر ہزاروں زمرہ جات ہیں۔ آپ نیچے موجود حروف تہجی و اعداد کی فہرست سے متعلقہ موضوعات اور عنوانات کو بآسانی تلاش کر سکتے ہیں۔ یہ فہرست آپ کو زمروں کے صرف پہلے دو حروف استعمال کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ کسی خاص زمرہ کر فوری تلاش کرنے کے لیے آپ نیچے تلاش زمرہ جات میں زمرہ کا نام لکھ کر تلاش کر سکتے ہیں۔اس کے لیے آپ کو زمرہ: لکھنے کی ضرورت نہیں بلکہ صرف زمرہ کا نام لکھیں، جیسے زمرہ:تاریخی کتب کے لیے تلاش زمرہ جات میں محض تاریخی کتب لکھیں۔