میڈیاویکی:Cx-beta-desc
تیز رفتاری سے مضامین ترجمہ کرنے کا آلہ۔ اپنی شراکتوں کے صفحہ پر جائیں اور ترجمہ کاری کا آغاز کریں، دوران ترجمہ ہمارے تیار کردہ خانہ ترمیم میں اصل ماخذی متن اور ترجمہ شدہ متن ایک ساتھ نظر آتے ہیں، جس کی مدد سے ترجمہ کاری انتہائی سہل اور ویکی تدوین خودکار ہوجاتی ہے۔ تاہم بعض آلات چند مخصوص زبانوں کے لیے فراہم کیے گئے ہیں۔