میڈیاویکی:Globalrenamerequest-pretext

نئے صارف نام کی درخواست دیں جو تمام منصوبوں پر استعمال ہوگا۔

آپ کی گزشتہ تمام ترامیم اور شراکتیں نئے صارف نام کے ساتھ مربوط ہو جائے گی۔

جب آپ نئے صارف نام کی درخواست دیں گے تو ویکیمیڈیا کے مضیفین کو اطلاع روانہ کی جائے گی تاکہ وہ درخواست پر عمل درآمد کر سکیں۔ صارف نام کے تبدیل ہوتے ہی بذریعہ ایمیل آپ کو اطلاع دے دی جائے گی۔