تفصیل کے لیے کھولیں کے بٹن پر کلک کریں یاددہانی: محفوظ کرنے کے بعد تازہ ترین تبدیلیوں کو دیکھنے کے لیے آپ کو اپنے براؤزر کا کیش صاف کرنا ہوگا۔
• فائرفاکس/ سفاری: جب Reload پر کلک کریں تو Shift دبا کر رکھیں، یا Ctrl-F5 یا Ctrl-R دبائیں (Mac پر R- )
• گوگل کروم: Ctrl-Shift-R دبائیں (Mac پر Shift-R-⌘)
• انٹرنیٹ ایکسپلورر: جب Refresh پر کلک کریں تو Ctrl یا Ctrl-F5 دبائیں
• اوپیرا: Tools → Preferences میں جائیں اور کیش صاف کریں
function startIntro() {
var intro = introJs();
intro.setOptions({
steps: [{
element: document.getElementById('newcommers'),
intro: "آغاز!
ویکی تربیت دیکھنے کے لیے آگے اور پیچھے کی بٹن پر کلک کریں، تاہم آپ اپنے keyboard کی arrow keys بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
کی بورڈ کی ایروکیز
<kbd class='keyboard-key nowrap' style='border: 2px solid #404040; 2px 2px padding:2em;  font-family: inherit; font-size: 2em;' dir='ltr'> ⇨ </kbd> برائے آگے اور <kbd class='keyboard-key nowrap' style='border: 2px solid #404040; 2px 2px padding:2em; font-family: inherit; font-size: 2em;' dir='ltr'> ⇦ </kbd> برائے پیچھے",
position: 'center'
element: document.getElementById('p-personal'),
intro: "آلات صارف:اگر آپ ویکیپیڈیا میں لاگ ان ہیں، تو ان «آلات صارف» کے ذریعہ آپ اپنے کھاتہ میں موجود متعدد سہولیات اور اختیارات دیکھ سکتے ہیں۔
اطلاع 1: اگر آپ ویکیپیڈیا میں لاگ ان نہیں ہیں، اور کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپ کا آئی پی ایڈریس محفوظ ہوجائے گا۔ لیکن ہم اس طرح کی ترمیم و تدوین کا مشورہ نہیں دیں گے!
اطلاع 2:صارف کھاتہ کی موجودگی کے اہم فوائد درج ذیل ہیں:
&nbsp&nbsp1-نیا مضمون بناسکتے ہیں
&nbsp&nbsp2-نیم محفوظ مضامین میں ترمیم کرسکتے ہیں۔
&nbsp&nbsp3-کسی مضمون کو مزید بہتر عنوان کے جانب منتقل کرسکتے ہیں۔
&nbsp&nbsp4-ویکیپیڈیا میں موجود جاوا سکرپٹ پر مبنی آلات استعمال کرسکتے ہیں۔
&nbsp&nbsp5-ویکیپیڈیا مضامین کی ترقی، توسیع اور پرداخت کا کام ساتھ مل کرسکتے ہیں۔
&nbsp&nbsp6-ویکیپیڈیا کے انٹرفیس کو مرضی کے مطابق تبدیل کرسکتے ہیں!
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:صارف ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'right'
element: document.getElementById('simpleSearch'),
intro: "خانہ تلاش: اس خانہ کے ذریعہ آپ ویکیپیڈیا میں کوئی بھی مضمون یا عبارت وغیرہ تلاش کرسکتے ہیں۔ کوئی بھی مضمون تیار کرنے سے قبل، اپنے مضمون کا عنوان اس خانہ کے ذریعہ لازما تلاش کرلیں۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:تلاش ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'right'
element: document.getElementById('p-cactions'),
intro: "مزید اختیارات: کسی مضمون کو دوسرے عنوان کے جانب منتقل کرنے نیز ویکیپیڈیا کے دیگر متعدد آلات سے استفادہ کے لیے، یہاں کلک کریں۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:منتقلی ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'right'
element: document.getElementById('ca-history'),
intro: "تاریخچہ: کسی بھی صفحہ یا مضمون کی تیاری اور لکھنے میں کن صارفین نے حصہ لیا اور انہوں نے کیا تبدیلیاں کیں، یہ دیکھنے کے لیے آپ اس پر کلک کریں۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:تاریخچہ ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'right'
element: document.getElementById('ca-edit'),
intro: "ترمیم: ویکیپیڈیا کے «کسی صفحہ یا مضمون کے متن میں تبدیلی اور ترمیم» کے لیے، اس پر کلک کریں۔",
position: 'right'
element: document.getElementById('ca-viewsource'),
intro: "ترمیم: ویکیپیڈیا کے «کسی صفحہ یا مضمون کے متن میں تبدیلی اور ترمیم» کے لیے، اس پر کلک کریں۔
اطلاع:یہ صفحہ «ایک نمونہ مضمون» ہے۔ حساس صفحہ ہونے کی وجہ سے منتظمین نے اس اس کو محفوظ کردیا ہے، اس لیے آپ اس صفحہ میں ترمیم نہیں کرسکیں گے۔ ترمیم و تبدیلی کے لیے اردو ویکیپیڈیا کے دیگر صفحات سے رجوع فرمائیں۔",
position: 'right'
element: document.getElementById('p-namespaces'),
intro: "نام فضا: ویکیپیڈیا صفحات متعدد مجموعات پر مشتمل ہیں، اور ہر مجموعہ کو ایک مخصوص «نام فضا» میں رکھا گیا ہے (کمپیوٹر کی ہارڈ دسک ڈرائیو کی طرح)۔ ویکیپیڈیا کے مضامین اصل نام فضا (مرکزی نام فضا) میں رکھے گئے ہیں اور صارف صفحات صارف نام فضا میں اسی طرح دیگر مجموعات مختلف نام فضا سے مربوط ہیں۔۔۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:نام فضا ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'left'
element: document.getElementById('firstHeading'),
intro: "عنوان صفحہ: اس جگہ صفحہ کا عنوان ہوتا ہے۔ اگر کسی عنوان سے قبل، «صارف:»، «ویکیپیڈیا:»، «معاونت:»، «زمرہ:»، «سانچہ:» یا «تبادلہَ خیال:» موجود ہو تو وہ صفحہ مضمون نام فضا کے علاوہ دیگر نام فضا سے مربوط ہوتا ہے۔ آپ ان نامہائے فضا میں کوئی مضمون نہیں بناسکتے۔ مضمون بنانے کے لیے خانہ تلاش میں مضمون کا عنوان درج کریں، اگر متعلقہ عنوان پر کوئی مضمون پہلے سے موجود نہیں ہے تو اس عنوان سے مضمون بناسکتے ہیں۔
(مزید تفصیلات کے لیے ویکیپیڈیا:نام فضا ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'center'
element: document.getElementById('mw-panel'),
intro: "دایاں قائمہ: اس خانہ آلات کے ذریعہ آپ ویکیپیڈیا کے متعدد اختیارات اور سہولتوں تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔",
position: 'left'
element: document.getElementById('n-cooperateing'),
intro: "ویکی مصنف بنیے!ویکیپیڈیا اور ویکی تصنیف و تدوین سے متعلق مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔",
position: 'left'
element: document.getElementById('p-coll-print_export-label'),
intro: "طباعت/برآمدگییہاں موجود آلات کے ذریعہ آپ ویکیپیڈیا مضامین و صفحات کو نقل کرسکتے ہیں، بلکہ ویکیپیڈیا مضامین کے ذریعہ اپنی ذاتی بہترین کتاب ترتیب دے سکتے ہیں۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ معاونت:کتاب ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'left'
element: document.getElementById('p-lang'),
intro: "بین الویکی روابط: اس جگہ موجود روابط کے ذریعہ حالیہ صفحہ کو دیگر زبانوں میں بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ دیگر زبانوں کے صفحات اردو ویکیپیڈیا کی ترقی وتوسیع میں انتہائی معاون ہوتے ہیں۔ اگر کسی صفحہ میں بین الویکی روابط موجود نہ ہوں تو، یہاں ان کا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:بین الویکی ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'left'
element: document.getElementById('catlinks'),
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:زمرہ بندی ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'center'
element: document.getElementById('footer-places-about'),
intro: "ہمارے متعلق:ویکیپیڈیا کیا ہے؟ کیا نہیں ہے؟ یہاں مطالعہ فرمائیں۔",
position: 'left'
element: document.getElementById('newcommers'),
intro: "عمومی اغلاط!
ذیل میں کچھ عمومی غلطیاں بیان کی گئی ہیں، انہیں بغور مطالعہ فرمائیں اور ان سے مکمل احتراز فرمائیں۔
&nbsp&nbsp1-کھاتہ بنائے بغیر مسلسل کام کرنا
&nbsp&nbsp2-سطر کے آغاز میں خالی جگہ چھوڑنا
&nbsp&nbsp3-صفحہ میں اپنا نام شامل کرنا
&nbsp&nbsp4-مضمون کے عنوان میں القابات اور سابقوں کا استعمال
&nbsp&nbsp5-غیر متعلقہ زمروں کا اندراج
&nbsp&nbsp6-رموز اوقاف کے بغیر طویل جملے لکھنا
&nbsp&nbsp7-رومن اردو کا استعمال
&nbsp&nbsp8-انگریزی نام سے عنوان بنانا
&nbsp&nbsp9-مختصر مضامین بنا کر مکمل نہیں کرنا۔",
position: 'center'
element: document.getElementById('newcommers'),
intro: "اختتام!
اس ویکی ٹیوٹوریل کو دیکھنے کے لیے آپ نے اپنا وقت دیا، اس پر ہم تہ دل سے انتہائی شکر گذار ہیں۔
ویکیپیڈیا ایک آن لائن آزاد دائرۃ المعارف ہے جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی معلومات کو نا صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا بلکہ عظیم الشان ہے، مگر افرادی قوت ناپید۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اس قطرہ قطرہ بننے والے دریا میں ٹپکانے کے لئے کوئی موضوع، کوئی معلومات، کوئی لفظ ہو تو بلا کسی ہچکچاہٹ شامل کردیجئے کہ اسی طرح یہ دریا ، بنجر زمین کو سیراب کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔ کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح کے طرزِ عمل کا مظاہرہ کرتی ہے، اور اردو ویکیپیڈیا آپ کو وہ موقع فراہم کرتا ہے جہاں آپ نا صرف یہ کہ علمی میدان میں عملی طور پر باآسانی اردو کا تشخص اجاگر کرسکتے ہیں بلکہ خود اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں۔
چنانچہ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے علمی قافلہ میں شامل ہوکر اس سفر میں ہماری معاونت فرمائیں گے اور اس ویکیپیڈیا کی آبیاری کے لیے اپنا قیمتی وقت صرف کریں گے۔",
position: 'center'
intro.start();
var newcommers = [];
newcommers.push('ویکیپیڈیا کے بارے میں');
$('h1:first').append(newcommers.join('             '));
showSpinner();
//importStylesheet("mediawiki:Intro.css");
function showSpinner() {
mw.loader.using(['jquery.spinner'], function () {
$('#NewcommersSpinner').html('
$.createSpinner({
size: 'large',
type: 'block',
id: 'intro-spinner'
}).replaceAll('#NewcommersSpinner');
$.getScript("/w/index.php?title=MediaWiki:Intro.js&action=raw&ctype=text/javascript", function () {
$('#mw-spinner-intro-spinner').css('display', 'none');
$(function () {
startIntro();
mw.loader.using('ext.gadget.Intro', function () {
startIntro();