میکسیکی تفویض
میکسیکی تفویض (انگریزی: Mexican Cession) موجودہ جنوب مغربی ریاستہائے متحدہ امریکا کا علاقہ ہے جو 1848ء میں میکسیکی-امریکی جنگ کے بعد میکسیکو نے امریکا کے حوالے (529،000 مربع میٹر) کر دیا۔
بیرونی روابط
ترمیم- A Continent Divided: The U.S.-Mexico War، Center for Greater Southwestern Studies, the University of Texas at Arlington