میگالوپولس
میگالوپولس (Megalopolis) جسے میگاپولس (Megapolis) عام طور پر تقریبا ملحقہ میٹروپولیٹن علاقوں کے ایک سلسلہ کو کہا جاتا ہے۔[1]
تعریف
ترمیمگوٹمین کے مطابق میگالوپولس ایسا علاقہ ہے جس کی آبادی 25 ملین سے زیادہ ہو۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Patrick Geddes (1915)۔ Cities in Evolution۔ London: Williams & Norgate
مزید دیکھیے
ترمیم- دیگر اقسام شہر