میگا تھرسٹ زلزلے
میگا تھرسٹ(Megathrust) زلزلے subduction زون میں ہوتے ہیں۔ subduction زون یعنی جہاں قشر ارض کے کسی بھی تختے یا قطعے کے نیچے اور پہلو کی طرف کھسک کر کسی دوسرے تختے کے نیچے گھس جائے۔ اس سے آنے والے انٹرپلیٹ زلزلے زمین کے تباہ کن ترین زلزلے ثابت ہو سکتے ہیں جوشدت میں 9.0 سے بھی بڑھ جاتے ہیں۔1900 کے بعد سے آنے والے 9.0یازیادہ کے زلزلوں کو میگا تھرسٹ زلزلے کہا جاتا ہے۔ سطح زمین یا ٹیکنو پلیٹ کی کوئی سرگرمی اس طرح کا زلزلہ نہیں بنا سکتی۔[1]
حوالہ جات
ترمیماس مضمون«میگا تھرسٹ زلزلے» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔: | |
---|---|
«میگا تھرسٹ زلزلے» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:میگا تھرسٹ زلزلے پر اردو نام کا حوالہ دے کر «میگا تھرسٹ زلزلے» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔ | |
کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں |