میگنیشیم سلفیٹ یا مگنیصر گندھکید (magnesium sulfate) ایک کیمیائی مرکب ہے جس کا کیمیائی صیغہ MgSO4 ہے۔