م سے اردو محاورے
- ماٹ کا ماٹ ہی بگڑا ہے۔
- مارا مارا پھرنا۔
- ماگھ ننگی بیساکھی بھوکی۔
- مٹھی گرم کرنا۔
- مٹھی میں ہونا۔
- مٹی خراب کرنا۔
- مٹی سے مٹی مل جانا۔
- مرنے کی فرصت نہ ہونا۔
- منہ اٹھائے چلے آنا۔
- منہ پر تھوک دینا۔
- منہ پر ٹھیکری رکھ لینا۔
- منہ پر ناک نہ ہونا۔
- منہ دیکھ کر بات کرنا۔
- منہ لے کے رہ جانا۔
- مونچھ مروڑا روٹی توڑا۔
- مینڈکی کو زکام ہونا۔