نئی عرب دنیا کتاب کے مصنف محمد یونس نگرامی ندوی ہیں۔ اس کتاب میں عرب اسپرنگ کے بعد بدلتی عرب دنیا کے حالات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کتاب کو 1985 میں لکھنؤ ہندوستان سے شائع کیا گیا ہے۔ [1]