باپ بیٹے (ناول)

ایوان ترگنیف کا ناول
(نئی پود سے رجوع مکرر)

باپ بیٹے یا نئی پود ایوان ترگنیف کا تحریر کردہ ناول ہے، جو 1862ء میں لکھا گیا اور ماسکو میں شائع ہوا۔[1] انیسویں صدی عیسوی میں یہ مشہور روسی ناولوں میں شمار ہوتا تھا۔

باپ بیٹے
روسی نسخے کا سرورق
مصنفایوان ترگنیف
اصل عنوانОтцы и дѣти (اوتسی ای دائتی)
ملکروس
زبانروسی
صنفسیاسی, رومانی، فلسفیانہ
ناشردی رشین میسنجر
تاریخ اشاعت
فروری 1862
صفحات226 صفحات (انگریزی)
قبل ازاںOn the Eve 

اس کے اردو میں دو تراجم ہوئے ہیں، انور عظیم نے باپ بیٹے اور انتظار حسین نے نئی پود کے عنوان سے ترجمہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Manuscript"۔ www.sothebys.com۔ 2017۔ 02 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2019