نائجر کے علاقہ جات
(نائجر كے علاقهٔ جات سے رجوع مکرر)
نائجر سات علاقہ جات (فرانسیسی: régions; واحد – région) میں منقسم ہے، جن کا نام ان کے دار الحکومت کے نام پر ہے۔
موجودہ علاقہ جات
ترمیمعلاقہ | رقبہ (کلومیٹر2) [1] |
آبادی (2012 مردم شماری) |
---|---|---|
اگادیز | 667,799 | 487,620 |
دیفا | 156,906 | 593,821 |
دوسو | 33,844 | 2,037,713 |
مارادی | 41,796 | 3,402,094 |
نیامی | 402 | 1,026,848 |
تاہؤا | 113,371 | 3,328,365 |
تیلابےری | 97,251 | 2,722,842 |
زندر | 155,778 | 3,539,764 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "نائجر at GeoHive"۔ 20 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2015