نائیجیریا کی خاتون اول

نائیجیریا کی خاتون اول (انگریزی: First Lady of Nigeria) ایک غیر رسمی، لیکن قبول شدہ لقب ہے، جو نائیجیریا کے صدر کی اہلیہ کے پاس ہے۔ موجودہ خاتون اول اولوریمی تینوبو ہیں، جنھوں نے 29 مئی 2023ء سے یہ اعزاز حاصل کر رکھا ہے۔[1]

خاتون اول نائیجیریا
موجودہ
اولوریمی تینوبو

29 مئی 2023ء سے
تاسیس کنندہفلورا ایزکیوی
تشکیل1963ء

نائیجیریا کا آئین ملک کی خاتون اول یا ممکنہ خاتون اول کے لیے کوئی دفتر نہیں بناتا۔[1] تاہم، ملک کی آزادی کے بعد سے نائیجیریا کی خاتون اول کے لیے سرکاری فنڈز اور عملہ مختص کیا گیا ہے۔[1] خاتون اول کو ’’ہر ایکسیلینسی‘‘ (Her Excellency) کے لقب سے مخاطب کیا جاتا ہے۔[1]

تاریخ

ترمیم

اسٹیلا اوباسانجو نائیجیریا کی واحد خاتون اول ہیں، برسرِ منصب رہتے ہوئے جن کا انتقال ہوا۔[1]

نائیجیریا کی خواتینِ اول

ترمیم
نمبر. تصویر نام آغازِ منصب اختتامِ منصب صدر یا ریاست کا سربراہ
1 فلورا ایزکیوی (1917–1983ء)[1] یکم اکتوبر 1963ء 16 جنوری 1966 نامدی ایزکیوی
2 وکٹوریہ اگوئی آئرنسی (1923–2021)[1] 16 جنوری 1966 29 جولائی 1966 جانسن اگوئی آئرنسی
3 وکٹوریہ گوون (1946–)[1] یکم اگست 1966 29 جولائی 1975 یاکوبو گوون
4 اجوکے محمد[1](1941–) 29 جولائی 1975 13 فروری 1976 مورتالا محمد
5 ایستھر اولوریمی اوباسانجو[1] (1941–) 13 فروری 1976 یکم اکتوبر 1979 اولوسیگون اوباسانجو
6 حدیزہ شگری[2] (1940/1941–2021) یکم اکتوبر 1979 31 دسمبر 1983 شیہو شگاری
7 سفیناتو بخاری (1952–2006)[1] 31 دسمبر 1983 27 اگست 1985 محمدو بخاری
8 مریم بابانگیدا (1948–2009)[1] 27 اگست 1985 26 اگست 1993 ابراہیم بابانگیدا
9 مارگریٹ شونکن (1941–)[1] 26 اگست 1993 17 نومبر 1993 ارنسٹ شونکن
10 مریم اباچہ (1949–)[1] 17 نومبر 1993 8 جون 1998 ثانی اباچہ
11 فاتی لمی ابوبکر (1951–) 8 جون 1998 29 مئی 1999 عبد السلام ابوبکر
12 اسٹیلا اوباسانجو (1945–2005) 29 مئی 1999 23 اکتوبر 2005 (برسر منصب انتقال ہوا۔)[1] اولوسیگون اوباسانجو
خالی
(1 سال، 218 دن)
13   Turai Yar'Adua (1957–)[1] 29 مئی 2007 5 مئی 2010 عمرو موسیٰ یارعدوہ
14   پیشنس جوناتھن (1957–) 6 مئی 2010 29 مئی 2015 گڈ لک جوناتھن
15   عائشہ بخاری (1971–) 29 مئی 2015 29 مئی 2023 محمدو بخاری
16 اولوریمی تینوبو (1960–) 29 مئی 2023 تاحال بولا تینوبو

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز Nseobong Okon-Ekong (2010-10-02)۔ "Nigeria: First Ladies - Colourful Brilliance, Gaudy Rays"۔ Thisday۔ AllAfrica.com۔ 23 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2012 
  2. "Former Nigerian First Lady dies of COVID-19 in Abuja"۔ Politics Nigeria۔ 2021-08-12۔ 12 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2021