ناخن
ناخن (Nail) انسانوں کے ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کے کناروں پر سینگ نما ابھار ہیں۔
ناخن Nail | |
---|---|
A gorilla's fingernails | |
تفصیلات | |
شناخت کاران | |
لاطینی | unguis |
رمز | TH H3.12.00.3←→≥≥.02001 |
TA | A16.0.01.001 |
TH | سانچہ:Str mid.html H3.12.00.3.02001 |
FMA | 54326 |
اصطلاحات تشریح الاعضا |
انسان کو لمبے لمبے بھدے ناخن بالکل زیب نہیں دیتے۔ اسی وجہ سے وہ اپنے ناخنوں کو کاٹتے ہیں۔ طبی اعتبار سے ناخنوں کا یہ خاصہ ہے کہ ان میں چھوٹے چھوٹے جراثیم پیدا ہوتے ہیں جو انسانی انگلیوں کے ساتھ کھانے میں شامل ہو سکتے ہیں۔ پھر امکان رہتا ہے کہ یہ انسان بیمار ہو۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "انجو کے ناخن"۔ 23 جولائی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2016