نادیہ عنبر لودھی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
نادیہ عنبر لودھی شاعرہ،[1][2][3] نثر نگار اور مدیرہ ہیں۔ نادیہ عنبر لودھی شاعری اور نثر کی جاندار آواز ہیں۔ آپ بر طانیہ کے اردو اخبارات سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی لکھاری ہیں۔ جنہیں ادبی ایوارڈ 2017ء سے بر طانیہ میں نوازا گیا۔ جو بچوں اور خواتین کے مسائل پہ لکھتی ہیں۔آپ خواتین اور بچوں کی بے بسی پہ قلم اٹھاتی ہیں۔ اور پاکستان کا روشن چہرہ سامنے لاتی ہیں۔ شاعری کے میدان میں غزل، نظم اور رباعی میں طبع آزمائی کرتی ہیں۔ آپ برطانیہ کے اخبار "خبریں مانچسٹر یوکے کی پاکستان سے ریزیڈنٹ ایڈیٹر ہیں۔آپ افسانہ نگار ، مترجم ، نقاد ،مضمون نگار اور شاعرہ ہیں - نادیہ عنبر لودھی 23 جولائی1980 کو پنجاب پاکستان میں پیدا ہوئیں - آپ کے اجداد کا تعلق افغانستان کے پٹھان قبیلے لودھی سے ہے جو ہندو ستان کی طرف 1300 میں ہجرت کر گئے - ہندوستان پر 75 سال حکومت کی - مغلوں سے شکست کے بعد ہندوستان کے مختلف علاقوں میں پھیل گئے آپ کے اجداد دھو گڑ ی جالندھر انڈیا میں آباد ہوئے - تقسیم ہندوستان کے بعد آپ کے دادا ہندوستانی پنجاب سے ہجرت کرکے پاکستانی پنجاب میں آباد ہوئے - نادیہ عنبر لودھی اس وقت اسلام آباد میں مقیم ہیں -[حوالہ درکار]
https://issuu.com/khabraindigitalnewspaper/docs/2016-11-16-digital-newspaper-uk-iss/3
https://www.mukaalma.com/author/nadia-umber-lodhi/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mukaalma.com (Error: unknown archive URL)
https://hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=516538
https://issuu.com/khabrainmanchester/docs/2016-10-16-khabrain-manchester-uk-i/6
https://issuu.com/khabrainmanchester/docs/2016-08-16-khabrain-manchester-uk-i
http://urdulekhari.com/2018/10/21/nadia/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdulekhari.com (Error: unknown archive URL)
https://www.youtube.com/channel/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ youtube.com (Error: unknown archive URL)
https://dunya.com.pk/index.php/special-edition/2022-10-11/3133
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "NADIYA AMBAR LODHI GHAZAL"۔ rekhta.org
- ↑ Poetries by Nadia Umber Lodhi – Hamariweb.com
- ↑ "nadia-umber-lodhi-shayari"۔ urdupoint.com
https://hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=516538