ناز مظفر آبادی
پاکستان کے نامور شاعر
پیدائش
ترمیمنام محمد شفیع ناز، پیدائش یکم جنوری 1955ء (قلمی نام -نازمظفرآبادی)،
تعارف
ترمیمناز مظفر آبادی شاعری کی ابتدا آٹھویں جماعت سے ہوئ۔ حمد، نعت، غزل، نظم اور رباعی سبھی اصناف سخن میں طبع آزمائ کرتے ہیں۔ ان کا کلام گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے نصاب میں شامل ہے۔ ان کی شاعری پر کئی ایم۔ فل کے مقالے لکھے گئے ہیں۔ سعودی عرب میں ادبی تنظیم ’بزمِ شعر و سخن‘ کی بنیاد رکھی۔ بانی و منتظم اعلیٰ ادبی مجلہ ’’شعر و سخن‘‘انٹرنیشنل ہیں۔ کئی عالمی مشاعروں میں شرکت کر چکے ہیں۔ چھ شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں: بہارآنے تک، دسترس، سرگوشی، ہم سخن، حرف آشنا، اسے کہنا، دو شعری مجموعے زیرِ اشاعت ہیں. <ref> https://hamariweb.com/articles/57332 </ref > [1]</ref> </ref>
تصانیف
ترمیم1- بہار آنے تک (2001)
2- دسترس (2004)
3- سرگوشی (2008)
4- ہم سخن (2015)
5- حرف آشنا(2017)
6- اُسے کہنا (2018)