ناسکا سلطنت
ناسکا پیرو کے جنوبی ساحل پر 100 قبل از مسیح سے 800 عیسوی تک قائم رہنے والی تہذیب تھی۔ جس کے آثار آج بھی موجود ہیں۔ آثار قدیمہ کی کھدائی کے دوران ناسکا لکیریں دریافت ہوئی ہیں جن کا شمار اس تہذیب کے نمایاں آثار میں سے ہوتا ہے۔