ناصرہ یا ناصریہ (عبرانی: נָצְרַת‎‎، عربی: الْنَاصِرَة) اسرائیل کا سب سے بڑا شہر ہے۔ اس وقت عرب اسرائیل کا دار الحکومت جانا جاتا ہے۔ آبادی کی اکثریت اسرائیل کے عرب شہری ہیں۔ جو زیادہ تر مسلمان (69%) یا مسیحی (30.9%) ہیں۔
کتاب مقدس کے نئے عہد نامہ یا عہد نامہ جدید میں ناصرہ (شہر) کا ذکر بطور ناصرت[2] یسوع مسیح کے پچپن کے شہر کے طور پر ہے۔ اسی وجہ سے سیدنا مسیح کو یسوع ناصری یا مسیح ناصرت والا کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ یہاں پر مسیحیت کی بہت سی زیارتیں ہیں۔ بائبل کے بہت سے واقعات یہاں سے منسوب ہیں۔

ناصرت
נָצְרַת
ناتضرت
النَّاصِرَة
الناصرہ
ناصرہ شہر کا منظر
ناصرہ شہر کا منظر
ناصرت
مہر
ناصرت is located in Israel
ناصرت
ناصرت
ناصرہ کا محل وقوع
متناسقات: 32°42′07″N 35°18′12″E / 32.70194°N 35.30333°E / 32.70194; 35.30333متناسقات: 32°42′07″N 35°18′12″E / 32.70194°N 35.30333°E / 32.70194; 35.30333
ملک اسرائیل
ضلعشمالی ضلع
قیام2200 ق م (پہلی آباد کاری)
300ء (اہم شہر)
بلدیہلگ بھگ 1885ء
حکومت
 • قسممیئر کونسل
 • مجلسناصرت کی بلدیہ
 • میئرعلی سلم
رقبہ
 • کل14.123 کلو میٹر2 (5.453 مربع میل)
بلندی347 میل (1,138 فٹ)
آبادی (2015)[1]75,726
نام آبادیناصری
منطقۂ وقتآئی ایس ٹی (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)آئی ڈی ٹی (UTC+3)
علاقے کا کڈ+972 (اسرائیل)
ویب سائٹwww.nazareth.muni.il

حوالہ جاتترميم

  1. "List of localities, in Alphabetical order" (PDF)۔ Israel Central Bureau of Statistics۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 October 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. متی، 2:23