ناصرہ (عبرانی: נָצְרַת‎، نقحرنٰصْرَت‎‎، عربی: النَّاصِرَة‎) اسرائیل کے شمالی ضلع کا سب سے بڑا شہر ہے اور اسے اسرائیل کا عربی دار الحکومت سمجھا جاتا ہے چونکہ اس شہر کی آبادی کی اکثریت اسرائیل کے عرب شہری ہیں جو زیادہ تر مسلمان (69%) یا مسیحی (30.9%) ہیں۔


  • נָצְרַת‎
  • النَّاصِرَة‎
ناصرہ شہر کا منظر
ناصرہ شہر کا منظر
ناصرہ
مہر
ناصرہ is located in اسرائیل
ناصرہ
ناصرہ
ناصرہ کا محل وقوع
متناسقات: 32°42′07″N 35°18′12″E / 32.70194°N 35.30333°E / 32.70194; 35.30333
ملک اسرائیل
ضلعشمالی ضلع
قیام2200 ق م (پہلی آباد کاری)
300ء (اہم شہر)
بلدیہلگ بھگ 1885ء
حکومت
 • قسممیئر کونسل
 • مجلسناصرت کی بلدیہ
 • میئرعلی سلم
رقبہ
 • کل14.123 کلومیٹر2 (5.453 میل مربع)
بلندی347 میل (1,138 فٹ)
آبادی (2015)[1]75,726
نام آبادیناصری
منطقۂ وقتآئی ایس ٹی (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)آئی ڈی ٹی (UTC+3)
علاقے کا کڈ+972 (اسرائیل)
ویب سائٹwww.nazareth.muni.il

کتاب مقدس کے نئے عہد نامہ یا عہد نامہ جدید میں ناصرہ (شہر) کا ذکر بطور ناصرت یسوع مسیح کے پچپن کے شہر کے طور پر ہے۔ اسی وجہ سے سیدنا مسیح کو یسوع ناصری یا مسیح ناصرت والا کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ یہاں پر مسیحیت کی بہت سی زیارتیں ہیں۔ بائبل کے بہت سے واقعات یہاں سے منسوب ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "List of localities, in Alphabetical order" (PDF)۔ Israel Central Bureau of Statistics۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-16