نافرمان کہانیاں
نافرمان کہانیاں ایک ایسا گروہ ہے جو ارجنٹائن میں آخری شہری فوجی آمریت کے دوران انسانیت کے خلاف جریم کے ذمہ دار مسلح اور فوجی فورسز کے جوانوں، بیٹوں اور رشتہ داروں سے بنا ہے۔
قیام
ترمیم25 مئی 2017 میں نسل کشی کے مرتکب افراد کے پانچ بیٹے اور بیٹیاں پہلی دفعہ ملیں اور انھوں نے خود کو نافرمان کہانیاں کہنا شروع کر دیا۔