ریاضیات میں نامساوات دو اشیاء کے مقابلتاً جثہ یا رتبہ بارے بیان ہے "یا" یوں کہ کیا وہ اشیاء ایک ہی ہیں یا نہیں (یہ بھی دیکھیں مساواتی

  • علامت a <b کا مطلب ہے کہ a کمتر (چھوٹا) ہے b سے ۔
  • علامت a> b کا مطلب ہے a کہ بڑا ہے b سے ۔
  • علامت ab کا مطلب ہے کہ a برابر نہیں ہے b کے، مگر یہ نہیں بتاتا کہ ایک دوسرے سے بڑا ہے یا حتی کہ یہ بھی نہیں بتاتا کہ ان کا آپس میں موازنہ بھی کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔
The feasible regions of linear programming are defined by a set of inequalities.
اصطلاح term

نامساوات
حتمی؟

inequality
strict

اوپر کہ تمام بیانوں میں a برابر نہیں ہے b کے۔ ان نامساوات کو حتمی کہا جاتا ہے۔ علامت a <b کو یوں بھی پڑھا جا سکتا ہے a کہ حتماً b سے کم ہے۔

حتمی نامساوات کے برعکس، دو اقسام کے نامساوات بیان ایسے ہیں جو حتمی نہیں ہوتے:

  • علامت ab کا مطلب ہے کہ a کم یا برابر ہے b کے (یا یوں کہیں a کہ بڑا نہیں ہے b سے )۔
  • علامت ab کا مطلب ہے کہ aبڑا یا برابر ہے b کے (یا یوں کہیں a کہ چھوٹا نہیں ہے b سے )۔

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات