نعمہ صال
(نامہ تصال سے رجوع مکرر)
نامہ تصال (عبرانی: נעמה צאל) (1981 – 5 جولائی 2020) ایک اسرائيلی مدیرہ اور مصنفہ تھی،[2][3][4] اس کی وفات 39 سال کی عمر میں 5 جولائی 2020ء میں ہوئی۔[5]
نعمہ صال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 27 فروری 1981ء |
وفات | 5 جولائی 2020ء (39 سال)[1] اسرائیل |
شہریت | اسرائیل |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنفہ ، مدیرہ |
پیشہ ورانہ زبان | عبرانی |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیمتصال امریکا میں پیدا ہوئی۔ اس کے والد پروفیسر جوشوا تلل تھے۔ اس نے جامعہ تل ابیب سے اڈی لٹمین بین الکلیاتی نمایاں طلبہ کے پروگرام میں اور جامعہ عبرانی یروشلم سے تعلیم حاصل کی۔ 2012ء میں، اس تصال"جوشوا کینز کے مطالعہ شاعری" کے موضوع پر کام کر کے جامعہ عبرانی سے ادب کی سند حاصل کی۔ اس کے بعد سپیر کالج میں اعلیٰ پروفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
2006ہ میں تصال نے ہاریتز اخبار کے کتابوں کے ضمیمہ میں فکشن اور خیالات پر فہرست مضمون لکھنے شروع کیے۔[6]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16997167n — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جون 2024 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ [1]
- ↑ [2]
- ↑ [3]
- ↑ [4]
- ↑ "הארוס שממשיך בקו ישר"۔ www.bac.org.il (عبرانی میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-14
{{حوالہ ویب}}
: النص "בית אבי חי" تم تجاهله (معاونت)