ناکارہ ہونا
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
ناکارہ ہونا
ناکارہ ہوجانا / بے کار ہوجانا / زائل ہونا / منسوخ ہونا : Expire ختم ہو جانا؛ ہو چکنا؛ بجھ جانا، سانس چھوڑنا؛ تنفس کے ذریعے پھیپھڑوں سے خارج کرنا؛ سانس لینے کی ضد؛ مرنا؛ دم نکلنا؛ گذرنا؛ بھپکا چھوڑنا۔ (فعل لازم) سانس نکلنا؛ دم نکلنا؛ فوت ہونا؛ اختتام کو پہنچنا؛ نکلنا یا منقضی ہونا، جیسے کسی طے شدہ مدت کا۔[1]
بے کارہ / ناکارہ / زائل / منسوخ : Expired
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان