ناگ ناتھیا وارانسی کا ایک ہندو تہوار ہے۔ ناگ ناتھیا تہوار تلسی گھاٹ میں منعقد کیا جاتا ہے۔ تہوار کرشنا کی ناگ کالیا پر فتح کے جشن میں منایا جاتا ہے۔[1]

کرشن ایک ناگ پر سوار، وارانسی میں ناگ ناتھیا کے موقع پر

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Varanasi city"