نبات خوری

ایک فلسفہ جو جانوروں کے استعمال کو مسترد کرتا ہے۔

نبات خوری (انگریزی: Veganism) کا مطلب دودھ، دودھ سے بنی مصنوعات اور جانوروں سے بنی مصنوعات سے پرہیز کرنا ہے۔ نبات خور جانوروں کو بطور جنس (کموڈیٹی) تسلیم نہیں کرتے۔

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم