نتاشا بیگ پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ ہیں جواس وقت مشرق وسطیٰ میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں، ان کاتعلق ضلع غذر سے ہے۔ نتاشا بیگ جواردن میں عائلہ ایسوسی ایشن اکیڈمی میں انسٹرکٹر ہیں، انھیں پائلٹ بننے کا بچپن سے شوق تھا، اس میں یہ شوق اس وقت پیدا ہو گیا جب و ہ بچپن میں اپنے والد کے ساتھ کراچی اور گلگت کے درمیان فضائی سفر کیا کرتی تھیں۔ ان کے والد سلطان اللہ بیگ کا تعلق مرچنٹ نیوی سے تھا۔

فائل:Natashabaig.jpg
نتاشا بیگ