اردو ادب کی معروف شاعرہ اور نامور افسانہ نگار

نجمہ عثمان کراچی میں پیدا ہوئیں اور اب لندن میں رہتی ہیں،

تصانیف

ترمیم
  • پہلا شعری مجموعہ شاخ حنا 1989ء
  • دوسرا شعری مجموعہ کڑے موسموں کی زد پر، 1999ء
  • تیسرا شعری مجموعہ خیال کی خوشبو 2013ء
  • چوتھا شعری مجموعہ، سفر نامہ
  • پیڑ سے بچھڑی شاخ
  • ناول تین نسلوں کی کہانی

عملی زندگی

ترمیم
  • 13 سال ریسرچ سے وابستگی
  • 25 سال درس و تدریس
  • اردو ادب کی خدمات کے سلسلے میں دو، لایف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈز
  • انجمن ترقی اردو خواتین برطانیہ کی سیکریٹری