ادیب و محقق و ماہر لسانیات

ڈاکٹر پروفیسر مجیب جمال نے تعلیم و تدریس کا شعبہ اختیار کیا اور یہی وابستگی انھیں قاہرہ کی جامعہ ازہر تک لے گئی ۔ وہ ان دنوں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈین فیکلٹی آف آرٹس ہیں،

تصانیف

ترمیم
  • کتاب کے بعد (1993ء)
  • منتخب کلام یگانہ (سوانح و تنقید)[1]
  • اقبال ہمارا
  • کتاب سے پہلے (مطبوعات فرمان فتحپوری کے دیباچے)
  • نظارہ روئے جاناں کا (امام احمد رضا خان بریلوی کا منتخب نعتیہ کلام )


حوالہ جات

ترمیم