نروان (سنسکرت: निर्वाण تلفظ: نِروانڑ؛ پالی: निब्बान تلفظ: نِبّانا) بدھ مت اور جین مت کا ایک اہم تصور ہےـ روح کی سمسار یعنی جنموں کے سلسلہ سے آزادی حاصل کرنے کو نروان حاصل کرنا کہتے ہیں ـ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم