نریندر ہرشناتھ ایکانائیکے (پیدائش 8 نومبر 1977) سری لنکا میں پیدا ہونے والا ایک بہامین کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ ایکانائیکے بائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں جو بائیں ہاتھ سے گیند کرتے ہیں اور جو فی الحال بہاماس کی قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایکانائکے بہاماس کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ ایکانائیکے نے 2008ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو اور 2010ء آئی سی سی امریکن چیمپئن شپ ڈویژن 2 میں بہاماس کی نمائندگی کی۔ [1] ایکانائیکے نے2010ء آئی سی سی امریکا چیمپئن شپ ڈویژن 1 میں بہاماس کی نمائندگی کی۔

نریندر ایکانائیکے
ذاتی معلومات
مکمل نامنریندر ہرشناتھ ایکانائیکے
پیدائش (1977-11-08) 8 نومبر 1977 (عمر 47 برس)
سری لنکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 21)26 فروری 2023  بمقابلہ  برمودا
آخری ٹی204 مارچ 2023  بمقابلہ  برمودا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹی 20
میچ 2
رنز بنائے 9
بیٹنگ اوسط 4.50
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 7
گیندیں کرائیں 48
وکٹ 1
بالنگ اوسط 70.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/36
کیچ/سٹمپ –/–
ماخذ: کرک انفو، 5 مارچ 2023

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Other matches played by Narendra Ekanayake"۔ 11 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2017