نسائیت
نسائیت، نسوانیت، تانیثیت یا تحریک آزادئ نسواں معاشرتی تحریکوں، سیاسی تحریکوں اور تانیثی نظریات کا ایک سلسلہ ہے جس کا مقصد جنس کی سیاسی، معاشی، ذاتی اور معاشرتی مساوات کو متعین اور قائم کرنا ہے۔[ا][2][3][4][5] نسائیت اس حیثیت کو شامل کرتی ہے کہ معاشرے مردانہ نقطہ نظر کو ترجیح دیتے ہیں اور ان معاشروں میں خواتین کے ساتھ ناجائز سلوک کیا جاتا ہے۔[6]اس میں صنفی دقیانوسی تصورات کے خلاف لڑنا اور خواتین کے لیے تعلیمی، پیشہ ورانہ اور باہمی مواقع اور نتائج مرتب کرنا شامل ہیں جو مردوں کے برابر ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Laura Brunell؛ Elinor Burkett۔ "Feminism"۔ Encyclopaedia Britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-21
- ↑ Patricia Lengermann؛ Gillian Niebrugge (2010)۔ "Feminism"۔ در G. Ritzer؛ J.M. Ryan (مدیران)۔ The Concise Encyclopedia of Sociology۔ John Wiley & Sons۔ ص 223۔ ISBN:978-1-4051-8353-6
- ↑ Susan Mendus (2005) [1995]۔ "Feminism"۔ در Ted Honderich (مدیر)۔ The Oxford Companion to Philosophy (2nd ایڈیشن)۔ Oxford University Press۔ ص 291–294۔ ISBN:978-0-19-926479-7
- ↑ Mary E. Hawkesworth (2006)۔ Globalization and Feminist Activism۔ Rowman & Littlefield۔ ص 25–27۔ ISBN:978-0-7425-3783-5
- ↑ Chris Beasley (1999)۔ What is Feminism?۔ New York: Sage۔ ص 3–11۔ ISBN:978-0-7619-6335-6
- ↑ Sarah Gamble (2001) [1998]. "Introduction". The Routledge Companion to Feminism and Postfeminism (انگریزی میں). Routledge. pp. VII. ISBN:978-0-415-24310-0.