گاتھک زبان میں بائبل کے تین نسخے موجود ہیں۔ ان میں سے ایک نسخہ آرجینٹئس بالخصوص نہایت خوبصورت اور نفیس ہے اور ارغوانی رنگ کے چرم پر سونے اور چاندی کی سیاہی سے اُن بڑے اور جلی حروف میں لکھا ہے جو پانچویں صدی میں مروج تھے۔ یہ نسخہ اپسالہ یونیورسٹی کے کتب خانہ میں ہے۔[1]

نسخہ آرجینٹئس
 

اصل زبان گھوتھک   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 5ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسخہ آرجینٹئس کا ایک صفحہ

حوالہ جات ترمیم

  1. کتاب: صحتِ کتب مُقدسہ، مصنف: قسیس معظم آرچڈیکن علامہ برکت اللہ صاحب