نسطوریت ایک علم المسیح کا نظریہ جس میں یہ مانا جاتا ہے کہ یسوع خدا کا بیٹا اور ایک انسان ہے اور یسوع کی خدائی شخصیت اور انسانی شخصیت الگ الگ ہیں۔[1] اس کی پہل قسطنطنیہ کے بطریق نسطور نامی شخص نے کی تھی اور یہ نظریہ اُن ہی کے نام پر پڑ گیا۔ اس کے پیروکاروں کو ”نسطوری“ کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Hogan, Dissent from the Creed. pages 123–125.