کلیسیائے مشرق
(نسطوری کلیسیا سے رجوع مکرر)
کلیسیائے مشرق (سریانی: ܥܕܬܐ ܕܡܕܢܚܐ) کو نسطوری کلیسیا بھی کہا جاتا ہے، یہ فارسی سلطنت کے عہد کی ایک مشرقی مسیحی کلیسیا تھی۔
کلیسیائے مشرق | |
---|---|
سریانی: ܥܕܬܐ ܕܡܕܢܚܐ | |
قدیم شہر کے کھنڈر اور آشور کی مقدس کُرسی | |
زمرہ بندی | مشرقی مسحی |
تشریق | سریانی مسیحی |
الٰہیات | نسطوریت |
سربراہ | کیتھولکوس-پیٹری آرک برائے مشرق |
علاقہ | مشرق وسطی، جنوبی ہند، مشرق بعید |
صدر دفاتر | آشور (عثمانی سلطنت) |
بانی | مُقدس توما |
ابتدا | نسطوری تفرقہ (431–544) ساسانی سلطنت |
علاحدگیاں | سنہ 1552ء میں یہ کلیسیا دو حصوں میں بٹ گیا: کیتھولک کلیسیا کے ساتھ متحد شاخ اور القوش میں مربوط آزاد شاخ |
دیگر نام | نسطوری کلیسیا |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر کلیسیائے مشرق سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |