نسل کُشی (Genocide) یعنی Nasal Kushi ایک نسلی، ثقافتی، مذہبی یا قومی گروہ کی منظم طریقے سے ایک بڑے حصے کی تباہی ہے۔ نسل کشی کی معروف مثالیں مرگ انبوہ، ارمنی قتل عام، روانڈا نسل کشی اور بوسنیائی نسل کشی ہیں۔
نسل کَشی یعنی Nasal Kashi نسل پیدا کرنے کا عمل یا افزائش نسل یا نسل بڑھانے کا عمل ہوتا ہے۔

بیرونی روابطترميم

  • Goldhagen، Daniel (14 April 2010). "Genocide: Worse Than War". PBS. 
  • Ethnocide by Barbara Lukunka in the encyclopedia of mass violence
  • Defining the Terms: Genocideآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ www1.yadvashem.org [Error: unknown archive URL] at Yad Vashem website
  • Genocide and Democide