نش ایک پیمانہ جو نصف اوقیہ ہوتا ہے ۔

  • نش(20 درہم): اکسٹھ گرام، دوسو چھتیس ملی گرام (60گرام، 236ملی گرام) کے برابر ہوتا ہے۔
  • ’’ ابوسلمہ سے مروی ہے کہ انھوں نے عائشہ صدیقہ سے دریافت کیاکہ رسول اللہ ﷺ کی ازواج مطہرات کا مہر کتنا تھا؟ فرمایا: آپ ﷺ نے بارہ اوقیہ اورنش مہر دیا تھا، پھر عائشہ نے فرمایا: تم کو معلوم ہے نش کیا ہوتا ہے؟ میں نے کہا نہیں، عائشہ نے جواب دیا: آدھا اوقیہ (یعنی بیس درہم) اس طرح کل مہر پانچ سو درہم ہوا؛ یہی ازواج مطہرات کا مہر تھا‘‘۔[1]
  • درہم کے وزن کو بیس سے ضرب دیں، تو مجموعہ یہی ہوتا ہے۔[2]
  • النَّشُّ: نِصْفُ الأوقِيَّة، وَهُوَ عِشْرُونَ دِرهما، وَالْأُوقِيَّةَ: أَرْبَعُونَ [3]
  • ایک نش نصف اوقیہ کا ہوتا ہے اور یہ بیس درہم ہوتے ہیں جبکہ اوقیہ چالیس درہم کا ہوتا ہے۔[4]

حوالہ جات ترمیم

  1. صیح مسلم، باب الصداق
  2. مفتاح الاوزان - مؤلف : مفتی عبد الرحمن القاسمی عظیم آبادی - ناشر : الامۃ ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ، حیدرآباد، انڈیا
  3. النہايہ فی غريب الحديث والاثر ،مؤلف: ابن الاثير
  4. اسلامی اوزان صفحہ19،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ