نشاط چونیاں
نشاط چونیاں گروپ ایک پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنی ہے جس کی بنیاد 1990 میں رکھی گئی تھی۔ [1] یہ کمپنی نشاط چونیاں گروپ کی ملکیت ہے۔ [2]
پبلک | |
تجارت بطور | پی ایس ایکس: NCL |
قیام | 1990 |
صدر دفتر | لاہور، پاکستان |
کلیدی افراد | شہزاد سلیم |
ویب سائٹ | http://www.nishat.net |
کمپنیاں
ترمیماس گروپ میں 4 کمپنیاں ہیں: [1]
- نشاط چونیاں لمیٹڈ
- نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ
- نشاط چونیاں یو ایس اے انکارپوریٹڈ
- این سی الیکٹرک کمپنی لمیٹڈ
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Dilawar Hussain (23 October 2017)۔ "Nishat Chunian expands into power and cinema"
- ↑ https://fp.brecorder.com/2019/03/20190305451743/