نشترکالونی لاہور(NISHTER COLONY) یہ فیروزپور‎ لاہور پر واقع ہے۔18 جنوری 1987ء میں سابقہ ویرعاظم میاں محمد نوازشریف نے اس کا سنگ بندیاد رکھا۔

نشترکالونی کے اسلامی مرکز

ترمیم
  • جامع مسجد غوثیہ
  • جامع مسجد زینب
  • جامع مسجد المعصوم
  • جامع مسجد ظہور

نشترکالونی کے بلاک

ترمیم

نشتر کالونی کے تمام بلاک صخابہ اکرام کے نام پر رکھے گے ہیں۔ اور ہر بلاک میں مسجد اور گراونڈ ہے۔

  • بلال بلاک
  • عمار بلاک
  • اُسامہ بلاک
  • احسان بلاک
  • سلمان بلاک
  • یاسر بلاک

۔

نشترکالونی کی پلے گراونڈ

ترمیم

نشترکالونی میں 6 پلے گراونڈ ہیں۔ یعنی ہر بلاک ہی اپنی گراونڈ ہے۔

  • اُسامہ بلاک
  • سلمان بلاک
  • احسان بلاک
  • بلال بلاک
  • یاسر بلاک
  • عمار بلاک

نشترکالونی کے سرکاری اسکول

ترمیم
  • نشتر کالج فور بواہز
  • نشتر کالج فور گرلز خاص
  • نشتر کالج فور گرلز عام

نشترکالونی کے غیر سرکاری اسکول

ترمیم
  • ڈیسنٹ پبلک اسکول
  • الھودا پبلک اسکول