نشریہ
نشر کرنا؛ اشاعت کرنا؛ شہرت دینا؛ وسیع علاقے میں پھیلانا، جیسے بیج بونا؛ بکھیرنا؛ چرچا کرنا؛ پرچار کرنا؛ لاسلکی بھیجنا یا ریڈیو یا ٹیلی وژن سے خبریں اور گانے وغیرہ سنوانا۔ (فعل لازم) لاسلکی پیغام/نشریہ کا شائع ہونا؛ ریڈیو یا ٹیلی وژن کے پروگرام میں بولنا یا اداکار بننا؛ ریڈیو یا ٹیلی وژن کے کسی پروگرام کی اجرت وصول کرنا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آبا پاکستان