نصف النہار اولیٰ
وہ لکیر کو زمین کو مشرقی اور مغربی حصوں میں تقسیم کر دیتی ہے
نصف النہار اولیٰ (انگریزی:prime meridian) جغرافیائی تقسیم میں طول البلد کا پہلا خط یا لائن ہوتا ہے، جو 0 ڈگری کہلاتا ہے۔ اس لائن سے مشرق یا مغرب کے جانب جائیں تو ڈگری 0 سے بڑھتی جاتی ہے۔ یہاں سے مشرق اور مغرب دونوں سمتوں میں بین الاقوامی خط تاریخ ٹھیک 180 ڈگری کی دوری پر واقع ہے۔