استوائی متناسق نظام میں کرہ سماوی کے شمالی اور جنوبی قطبین سماوی سے گزنے والا دائرہ دائرہ نصف النہار سماوی یا نصف النہار سماوی (انگریزی: Celestial Meridian) کہلاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں یہ جغرافیائی نصف النہار کا کرہ سماوی پر عکس ہے.