24°11′18″N 88°16′07″E / 24.188374°N 88.268623°E / 24.188374; 88.268623

نظامت امام باڑہ
নিজামত ইমামবাড়া
ہندوستان کی سب سے بڑی امام بارگاہ، "نظامت امام باڑہ"، کی تعمیر نواب سراج الدولہ نے کروائی تھی۔
عمومی معلومات
قسمامام باڑہ
معماری طرزاسلامی فن تعمیر
مقامضلع مرشد آبد
شہر یا قصبہمرشد آباد
ملکبھارت
متناسقات24°11′18″N 88°16′07″E / 24.188374°N 88.268623°E / 24.188374; 88.268623
تکمیلPresent building: 1847.
مرمتRebuilt in 1848 after the 1846 fire and at present, when needed, renovations are done by the Archaeological Survey of India
لاگت6 لاکھ سے زیادہ
مالکآرکیالوجیکل سروے آف انڈیااور حکومت مغربی بنگال
وابستگیاہل تشیع
ابعاد
دیگر پیمایشPresent Building: 680 feet with varying breadths.
ڈیزائن اور تعمیر
معمارموجودہ عمارت: صادق علی خان
ویب سائٹ
"Official Website"۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2020 

نظامت امام باڑہ (انگریزی: Nizamat Imambara) کو نواب سراج الدولہ نے اپنے دار الحکومت مرشد آباد میں تعمیر کیا۔ یہ ہندوستان کی سب سے بڑی امام بارگاہ تھی جو اب بھی سیاحوں اور زائرین کی توجہ کا مرکز ہے[1]۔ نواب سراج الدولہ نے محرم کے پہلے عشرے میں اپنی فوج میں عزاداری بھی قائم کی تھی۔ اس دوران میں بنگال میں شیعہ اسلام متعارف ہوا اور عزاداری کا آغاز ہوا جو ابھی تک جاری ہے۔ اس امام بارگاہ کے اندر نواب شہید نے ایک مسجد بھی تعمیر کرائی جس کی بنیادوں میں مدینہ سے منگوائی گئی مٹی ڈالی گئی۔ یہ مسجد آج بھی اپنی اصلی حالت میں موجود ہے اور "مدینہ مسجد" کہلاتی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم