نظام ساگر ڈیم ایک ہندوستانی ڈیم ہے جس کا نام حیدرآباد کے نظام کے نام پر رکھا گیا ہے۔ یہ حیدرآبار کے شمال مغرب میں 144 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔