نظریہ کے اقسام
نظریہ وہ مستحکم سوچ جو آپ کو عملی زندگی میں قدم اٹھانے پر مجبور کریں نظریہ کے دو قسمیں ہیں۔
- مذہبی نظریہ۔ وہ نظریہ جس کا قیام کسی مذہب کے بنیادی اصولوں کی روشنی میں وجود میں آتا ہے۔
- سیاسی نظریہ۔ اس کا مقصد کسی خاص قسم کے نظام حکومت کا قیام ہوتا ہے جو اس نظریے کے پیروکاروں کے سوچ کے مطابق ان کی زندگی میں بہتری لا سکے
سعید شاہ آزاد