نظر زیدی
نظر زیدی صحافی، ادیب، اورنعت گو شاعر تھے۔
نام
ترمیمقلمی نام نظر زیدی اصل نام سید نظر حسین تھا۔ ان کے والد کا نام سید شمشیر علی تھا
پیدائش
ترمیمنظر زیدی اپریل 1917ء میں کلہیڑی،بجنور- بھارت میں پیدا ہوئے۔
حالات زندگی
ترمیمممتاز اردو اسکالر،ادیب ، صحافی اردو کے ممتاز شاعر اورتاجور نجیب آبادی کے شاگرد تھے۔ مدیر پندرہ روزہ ہدایت لاہورصدارتی تمغا حسن کارکردگی بھی انھیں ملا
وفات
ترمیم21جون 2002ء لاہور(پنجاب) - پاکستان میں وفات پائی۔
تصانیف
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 109ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی
- ↑ http://www.bio-bibliography.com/authors/view/6179