"نعت کائنات "[1] ویکیپڈیا طرز پر حمد و نعت کا ایک آزاد دائرۃ المعارف ہے۔ اس کی ابتدا جنوری 2017ء میں کی گئی۔ اس دائرۃ المعارف کا مقصد حمد و نعت کا تمام مواد اسی ایک جگہ پر اکٹھا کرنا ہے۔ ابھی یہ سلسلہ بہت نیا ہے۔ جیسے جیسے اس پر مزید کام ہوگا اس کے بارے میں معلومات کا اضافہ کیا جاتا رہے گا"نعت کائنات " خدمت نعت کی غیر منافع بخش سرگرمی ہے اور نعت سے محبت رکھنے والا کوئی بھی شخص اپنی بساط اور اہلیت کے مطابق اس میں حصہ ڈال سکتا ہے

حوالہ جات

ترمیم