نعمان بن مرہ زرقی آپ، تابعی اور حدیث نبوی کے راویوں میں سے ہیں۔

نعمان بن مرہ زرقی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام النعمان بن مرة
رہائش مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لقب الأنصاري الزرقي المدني
اولاد رواد، عبد الرحمن، عبد العزيز، عبيد الله، مسلم، كيسة
عملی زندگی
طبقہ الطبقة الثانية، كبار التابعين
ابن حجر کی رائے ثقة
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روایت حدیث

ترمیم

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ، جریر بن عبد اللہ البجلی اور علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہم سے روایت ہے۔ راوی: محمد الباقر اور یحییٰ بن سعید الانصاری۔[1]

جراح و تعدیل

ترمیم

ان کو امام نسائی نے مستند قرار دیا ہے امام ابن حبان نے کتاب ثقہ میں ذکر کیا ہے اور امام ابوداؤد نے انصار کے فضائل میں نقل کیا ہے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. جمال الدين المزي (1980)، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط۔ 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج۔ 29، ص۔ 456،
  2. جمال الدين المزي (1980)، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط۔ 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج۔ 29، ص۔ 456،